یہ ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی بھی ایک آرٹ ہے
آسمان یہ دیکھنے والی کائنات ہے
چاند، ستارے کہکشاں
سبہی کچھ ہی اس میں موجود ہے
گوندھی ہوئی ہے احساسات اور جذبات کی خوشبو اس میں
یہ زندگی ہے
خوش رہیں وہ تمام ہاتھ، جو یہ بناسکتے ہیں
اور اپنے پیاروں کو کھلا سکتے ہیں
✌🏽اسجد✌🏽 Aug 16 2023
Saturday, June 8, 2024
ہاتھ سے بنی روٹی
سجیلوں کی مملکت ہے
سجیلوں کی مملکت ہے
سجیلوں کی حکومت ہے
سجیلوں کے فیصلے ہیں
سجیلوں کی سلطنت میں
سیاسدان مہمان اداکار ہیں
سجیلوں کی ریاست میں
عوام کی گنتی کا شمار
اگر دو اور دو ایک ہے
تو اس پر کیسا اعتراض
خاموشی سے کہو، میرا سلام
اے وطن کے سجیلے جوان
Aug 06 2023
Subscribe to:
Posts (Atom)
ترنگڑ: بچپن، صحن اور سمندر
گرمیوں کی راتوں میں کھلے آسمان تلے سونا ایک الگ ہی لطف رکھتا تھا۔ بچپن کے دنوں میں، جب ہم صحن میں چارپائیاں بچھا کر لیٹتے، تو سونے سے پہل...
-
پاکستان کی اسلامسٹ سُنی ملائیت شام کی خانہ جنگی اور اب باغیوں کے مکمل کنٹرول کو صرف شیعہ سُنی تنازعہ کی نظر سے دیکھ رہی ہے، جبکہ اسکے پیچھے ...
-
A proud supporter of Pakistan's first military dictator recently shared a USIS video report on YouTube, which has also been circulati...
-
Summary from the discussion on Face book @Laal Group: Asjad wrote on September 28, 2009 at 4:14pm BOOK: General, I Accuse You (From Attock F...