سجیلوں کی مملکت ہے
سجیلوں کی حکومت ہے
سجیلوں کے فیصلے ہیں
سجیلوں کی سلطنت میں
سیاسدان مہمان اداکار ہیں
سجیلوں کی ریاست میں
عوام کی گنتی کا شمار
اگر دو اور دو ایک ہے
تو اس پر کیسا اعتراض
خاموشی سے کہو، میرا سلام
اے وطن کے سجیلے جوان
Aug 06 2023
"یہ کیا اُٹھا لائے ہو؟ " یہ کیا اُٹھا لائے ہو؟ یہ کس کو مسیحا بنائے ہو؟ جسے تم نے رہبر کا نام دیا یہ ظلمت کہاں سے اُٹھا لائے ہو...
No comments:
Post a Comment