یہ ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی بھی ایک آرٹ ہے
آسمان یہ دیکھنے والی کائنات ہے
چاند، ستارے کہکشاں
سبہی کچھ ہی اس میں موجود ہے
گوندھی ہوئی ہے احساسات اور جذبات کی خوشبو اس میں
یہ زندگی ہے
خوش رہیں وہ تمام ہاتھ، جو یہ بناسکتے ہیں
اور اپنے پیاروں کو کھلا سکتے ہیں
✌🏽اسجد✌🏽 Aug 16 2023
Saturday, June 8, 2024
ہاتھ سے بنی روٹی
سجیلوں کی مملکت ہے
سجیلوں کی مملکت ہے
سجیلوں کی حکومت ہے
سجیلوں کے فیصلے ہیں
سجیلوں کی سلطنت میں
سیاسدان مہمان اداکار ہیں
سجیلوں کی ریاست میں
عوام کی گنتی کا شمار
اگر دو اور دو ایک ہے
تو اس پر کیسا اعتراض
خاموشی سے کہو، میرا سلام
اے وطن کے سجیلے جوان
Aug 06 2023
Subscribe to:
Posts (Atom)
بہادر شاہ کی لونڈی
بہادر شاہ کی لونڈی، خواجہ حسن نظامی کی ایک دل چسپ مختصر کہانی ہے جس میں زبان، لہجے اور پرانی دہلی کی تہذیبی فضا کی خوبصورت جھلک ملتی ہے۔ یہ...
-
ا یک جانب صف ماتم ہے دوسری جانب شور وحشت اور سر تن سے جدا کی صدائیں ام انیقہ ایسے میں سسکیاں لیتے بھی خوف کھا رہی ہے اس کہا...
-
پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا اور سب سے بڑا سیاسی سانحہ 16 اکتوبر 1951 کو پیش آیا، جب ملک کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کو راولپنڈی کے ا...
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے حالیہ دنوں میں ایک سے زائد مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ 1979 سے پہلے کا پاکستانی معاشرہ خاصا متوازن تھا۔ اُس دور میں...

