Thursday, November 16, 2023

ہاتھ سے بنی روٹی

 یہ ہاتھ کی پکی ہوئی روٹی بھی ایک آرٹ ہے

آسمان یہ دکھنے والی کائنات ہے

چاند، ستارے کہکشاں

سبہی کچھ ہی اس میں دیکھتا ہے

گوندھی ہوئی ہے احساسات اور جذبات کی خوشبو اس میں

یہ زندگی ہے

خوش رہیں وہ تمام ہاتھ، جو یہ بناسکتے ہیں

 اور اپنے پیاروں کو کھلا سکتے ہیں

✌🏽اسجد✌🏽 Aug 16 2023





سجیلوں کی مملکت ہے


سجیلوں کی مملکت ہے

سجیلوں کی حکومت ہے

سجیلوں کے فیصلے ہیں

سجیلوں کی سلطنت میں

سیاسدان مہمان اداکار ہیں

سجیلوں کی ریاست میں

عوام کی گنتی کا شمار 

اگر دو اور دو چھ ہے

تو اس پر کیسا اعتراض

خاموشی سے کہو، میرا سلام 

اے وطن کے سجیلے جوان

Aug 06 2023



ڈی این اے ٹیسٹنگ افسانہ اور حقیقت

آجکل  شجرہ نسب  کے  لیے  ڈی این اے ٹیسٹنگ کا رواج عام ہورہا ہے لیکن اسکے رزلٹ کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں- اس بلاگ میں اس کی...